اگر آپ نے اپنے
CNIC
کو
8171
پر مسیج کیا اور جواب آیا
"آپ "CNIC" برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے رابطہ کریں"
۔۔۔۔
اب کسی ضلع انتظامیہ سے رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں اب آپ مندرجہ ذیل ویبسائٹ ehsaas.nadra.gov.pk پر فارم آنلائن بھرکےاپنا اندراج کرکے 3 دن بعد 8171 پر میسج کرکے تصدیق کرسکتے ہے۔
یہ نادرا کی link ہے کسی کا cnic ڈالنے پہ اسکا نام auto آئے گا
اسکو شیئر کریں تاکہ کسی غریب کا بھلا ہو
#SMD#
Post a Comment
0Comments