** پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ 6 ماہ سے کم استعمال ہونے والی موبائل سم کی واپسی پر صارفین کو 200 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ یہ فیصلہ 1 جنوری 2024 سے نافذ ہوگا۔
صارفین 31 دسمبر 2023 تک اپنی غیرضروری سمز بلا معاوضہ بند کروا سکتے ہیں****
Post a Comment
0Comments