💎💎🌐Self Isolation 🌐💎💎
چيونٹی نے جب احساس کیا...
چيونٹیوں کی جان خطرے میں ہے
آواز دی... کہ
" اُدخلوا مساکنکم "
یعنی اپنے گھروں کے اندر جاؤ
تاکہ تم محفوظ رہ سکوں.
قرآن صرف قصہ کہانیوں کی کتاب نہیں،
اس کی داستانوں میں سینکڑوں عبرتیں پوشیدہ ہے.
سیلف آئسولیشن کرونا سے محفوظ رہنے کا واحد راہ حل ہے.
________________________
" قَالَتْ نَمْلَةٌ يَا أَيُّهَا النَّمْلُ ادْخُلُوا مَسَاكِنَكُمْ لَا يَحْطِمَنَّكُمْ سُلَيْمَانُ وَجُنُودُهُ..."
سورہ مبارکہ نمل، آیت نمبر 18.
Post a Comment
0Comments